تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 1:50

اسپرے پینٹس کی مدد سے مصوری کے شاہکار تخلیق کرنے والا آرٹسٹ

نیویارک… این جی ٹی…ویسے تو پینٹنگ کرنے کے لئے برش کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن کچھ لوگوں کو ہر کام ذرا ہٹ کے کرنے کی عادت ہوتی ہے۔میٹ نامی اس آرٹسٹ کو ہی دیکھ لیجئے جو کینوس پر مختلف اسپرے پینٹس کی مدد سے ایسی شاندار پینٹنگ تخلیق کرتا ہے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔بغیر پینٹنگ برش کے صرف اسپرے پینٹس کی مدد سے تیار کی گئیں ان آرٹ کے فن پاروں میں ناصرف ایک ماسٹر پیس کی تمام جزئیات اپنے اندر سموئے ہوتی ہیں بلکہ دیکھنے والوں کو دنگ کردینے کی صلاحیت بھی رکھتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.