تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 3:26

پچا س کر وڑ ڈالر ما لیت کے ہیروں سے سجا دنیا کا مہنگا ترین ہیئر اسٹائل

لندن…این جی ٹی…ہیروں سے بنے زیورات تو آ پ نے دیکھے ہوں گے لیکن ہم آپ کو دکھا تے ہیں کر وڑوں ڈالر ما لیت کے ہیروں سے سجا ہیئر اسٹائل ۔دنیا کا یہ مہنگا ترین ہیر اسٹا ئل لند ن کی مشہور ہیر ے تراشنے والی کمپنی کے 60سال مکمل ہو نے پر بنا یا گیا جس میں ما ڈل گر ل کے بالوں کو ہیر وں سے جڑی آ رائشی اشیا ء سے سجا یا گیا جن کی مالیت 50کر وڑ ڈالر تھی ۔اس سے قبل اس کمپنی ایسا ہی ایک ہیر اسٹا ئل 1970ء میں بھی تخلیق کیا تھا جس میں 10 لا کھ ڈالرما لیت کے ہیرے استعما ل کیے گئے تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.