12 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 4:47
سر کس میں شیر کا روپ دھا رنے والا گھو ڑا
لندن…شیر اورگھو ڑا دنو ں انتہا ئی مختلف جانور ہیں لیکن بر طانیہ میں ایک گھوڑ ے نے شیر کا روپ دھار کر سب کو دھو کہ دے ڈالا ۔بر منگھم میں ہونے والے Horse of the Year نامی شو میں Luma نامی اس چھو ٹے سے گھو ڑ ے نے جنگل کے بادشا ہ کا ایسا روپ دھارا کہ دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ۔ اس منفرد شو میں گھوڑے کو شیر کو طرح دکھا نے کے لیے اس کی گردن کے گر دببر شیر کی طر ح با ل لگا ئے گئے تھے جبکہ اس گھو ڑے کو شیر کی چال چلنے کے خصو صی تربیت بھی دی گئی تھی ۔ شیر کا روپ دھا رے اس گھو ڑے نے اپنی ٹرینر کے ساتھ کر تب دکھا ئے تو سا ڑھے 9ہزار شا ئقین سے بھر اپنڈا ل تا لیوں سے گو نج اٹھا ۔