تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 2:3

دیوہیکل ہاٹ ائیر بیلون سے کیا گیا بیس جمپنگ کا خوبصورت مظاہرہ

نیویارک…این جی ٹی…عام طو ر پر بلند ترین عما رتوں سے بیس جمپنگ کا مظاہر ہ پیش کیا جا تا ہے لیکن یہ ویڈیو کچھ ایسے امریکی بیس جمپرزکی ہے جنھوں نے دیوہیکل ہاٹ ائیر بیلون سے بیس جمپنگ کا انوکھاکا رنا مہ سر انجام دیا۔ ما ہر کیمرہ مین نے ان بیس جمپرز کی ہوا میں اڑتے دو غباروں سے چھلانگ لگانے سے لے کرز مین کی سطح تک پیرا شوٹ کھول کر پہنچے کے تما م مرا حل کو مر حلہ وار ریکارڈ کر کے کیمرے کی آنکھ میں ہمیشہ کیلئے محفو ظ کر لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.