14 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 7:42
دائیں با ئیں انڈیکیٹردینے والا بیگ
لندن …این جی ٹی …عا م طو ر پر گا ڑیوں کی پشت پر نصب بلب گا ڑی کے مو ڑنے اور رکنے سے قبل روشن ہو کر پچھلی گا ڑیوں کو انڈیکیٹر دینے کاکا م سر انجا م دیتے ہیں۔حال ہی میں ایک ایسا جدید بیگ متعارف کر وایا گیا ہے جسے سا ئیکل سوار اپنی پشت پر پہن کر انڈیکیٹر دینے کیلئے استعما ل کر سکتے ہیں۔ یہ بیگ LEDلا ئٹس اور وائرلیس کنٹرولر سسٹم کے تحت دائیں ،با ئیں موڑنے اور رکنے سے پہلے سگنل دے کر پچھے آنے والی گا ڑی کو آگا ہ کر دیتاہے۔ جدید نظا م سے آراستہ یہ بیگ نا صرف سا ئیکل سواروں کو ٹریفک حا دثا ت سے محفو ظ رکھتا ہے بلکہ اس میں انڈیکیٹ کر تی لائیٹس سے بننے والے علا متی اشکال تفریح کا سبب بھی بنتی ہیں۔