تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 2:28

بال سے کھیلنے کے شوق میں مبتلا بھالو میاں

نیواڈا… این جی ٹی…ویسے تو بھالو میاں کو سرکس میں کرتب دکھانے کا ماہر تصور کیا جاتا ہے لیکن یہ ریچھ توکچھ انوکھے ہی شوق رکھتا ہے۔امریکی ریاست نیواڈا کے ایک چڑیا گھر میں موجود یہ بھالو میاں کا زیادہ تر وقت لوہے کے پول پر لٹکی ہوئی بال کے ساتھ کھیلنے میں گزرتا ہے۔ان کے اس اچھوتے اور منفرد شوق کو دیکھ کر جہاں چڑیا گھر میں آنے والے لوگ حیران رہ جاتے ہیں تو وہیں داد بھی دیتے نظر آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.