تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 3:0

ماہرڈرائیور نے ریمپ پر گاڑی دوڑاتے ہوئے اسے ہوا میں اڑا ڈالا

نیویارک… این جی ٹی…گاڑی چلاتے ہوئے کرتب دکھانا بلاشبہ ایک بہت ہی مہارت طلب کام ہے لیکن کچھ لوگ اسے ایسے انداز میں انجام دیتے ہیں کہ دیکھ کر خواب کا گمان ہوتا ہے۔یقین نا آئے تو اس ماہر ڈرائیور کو ہی دیکھ لیجئے جس نے کئی فٹ اونچے ریمپ پر گاڑی دوڑاتے ہوئے اس انداز میں چلایا کہ وہ ہوا میں اڑتی نظر آئی۔اس شاندار اور خطرناک مظاہرے پر لوگوں کی چیخیں ہی نکل گئی لیکن ماہر ڈرائیور نے بھی اپنا سچ کر دکھایا اور کامیابی یہ کارنامہ سر انجام دے ڈالا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.