تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 4:4

شیر کی خالہ برتن دھونے پر مامور۔۔۔۔

نیویارک…این جی ٹی…شیر کی خالہ مانو بلی کو آج تک کچن میں دودھ کی پتیلی میں منہ مارتے اور وہاں سے چیزیں چرا کر کھاتے ہی دیکھا ہو گا لیکن اب و ہ وہاں کچھ نیا کرتی نظر آرہی ہیں۔اس وڈیو میں نظر آتی مانو بلی عرف شیر کی خالہ کو دیکھیں جو خودہی گھر میں برتن د ھونے پر مامور ہو گئی ہے۔ یہ پالتو مانو بلی سینک میں بیٹھی اس مہارت سے گلاس چمکا رہی ہے جیسے کافی عرصے سے کچن کی ذمہ داری انہی کے ذمے ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.