تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 4:20

آرائش زندگی کی تمام تر سہولیات سے مزین انڈے کی شکل کا انوکھا گھر

بیلجیم… این جی ٹی…اپنا گھر سبھی کا خواب ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس خواب کی تعبیر اس ڈھنگ سے کرتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔بیلجیم سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ کا تیار کردہ انڈے کی شکل کا یہ انوکھا گھر بھی دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے جو کسی بھی پُرتعیش گھر کے تمام تر لوازمات سے مزین ہے۔پلائی ووڈ کی مدد سے بنا یہ منفرد موبائل ہاؤس نا صرف دفتر کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے بلکہ یہ وزن میں بھی اتنا ہلکا ہے کہ اسے کہیں بھی اٹھا کر لے جایا جا سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.