تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 6:45

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ورلڈ چیمپئن شپ پمپکن کاانعقاد

نیویارک…امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 40 ویں ورلڈ چیمپئن شپ پمپکن کاانعقادکیاگیا۔9سو کلوگرام وزنی کدواگانیوالے کاشتکارنے مقابلہ جیت لیا۔ریاست کیلی فورنیا کے علاقے ہاف مون بے میں سالانہ ورلڈ چیمپیئن شپ پمپکن مقابلے میں مختلف سائز کے کدو پیش کیے گئے۔ ان کدووٴں کا وزن کیا گیاجس میں ناپا ویلی سے تعلق رکھنے ولے کاشت کار گیری ملرکااْگائے ہوئے کدوکاوزن 9 سو کلوگرام نکلا اوراس نے یہ مقابلہ جیت لیا۔گیری کو 11 ہزار 9سو 10 ڈالر انعام دیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.