تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 2:7

ننھے میاں کے نیند سے جاگنے کے دلچسپ انداز

نیویارک…این جی ٹی…ننھے منھے بچوں کا ہر انداز اتنا دلچسپ اورمعصوم ہوتا ہے کہ بے اختیار پیار آجاتا ہے۔ذرا اس چھوٹو میں کو ہی دیکھ لیجئے جو نیند سے بھی اس انداز میں بیدار ہوتے ہیں کہ دیکھنے والے ان کی دل موہ لینے والی حرکتوں کو دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں لیکن یہ کسی کی پرواہ نہیں کرتے۔نیند سے جاگنے کے بعد فوراً ہی مسکرانا بھی کوئی ان سے سیکھے لیکن ان کے موڈ کا کوئی پتا نہیں چلتا کہ کب روتے روتے منہ بسورنے لگ جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.