تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 17:10

کیلی فورنیا میں 18 فٹ طویل نایاب نسل کی مردہ مچھلی ساحل پر پائی گئی

سیکرامنٹو…کیلی فورنیا میں 18 فٹ طویل نایاب نسل کی مردہ مچھلی ساحل پر پائی گئی ۔نظر آنے والی تصویر کی اژدھے کی نہیں بلکہ ایک نایاب نسل کی سانپ نما مچھلی ہے جو کیلی فورنیا کے ساحل پر مردہ حالت میں پائی گئی، 18 فٹ لمبی اس مچھلی کا وزن اتنا ہے کہ 15 لوگوں سے بھی بمشکل اُٹھائی جارہی ہے، سائنسدانوں کے مطابق اورفش نامی اس مچھلی کا ساحل پر پایا جانا بہت حیرت انگیز واقعہ ہے کیونکہ یہ مچھلی سمندر میں 3 ہزار فٹ گہرائی میں رہتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.