18 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 23:56
شہزادی کیٹ میڈلٹن وا لی با ل کورٹ میں
ٓلندن…آپ نے شہزادیوں کو شاہانہ لباس پہنے اپنی سہیلیوں کے ساتھ فلموں میں کھیلتے کودتے ہوئے ضرور دیکھا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو جس سے ملوا رہے ہیں وہ ماڈرن زمانے کی شہزادی کیٹ میڈلٹن ہیں اور وہ دیگر کھلاڑیوں کے سا تھ و الی بال کھیل رہی ہیں۔ہائی ہیلز، جیکٹ اور جینز پہنے ڈچز آف کیمبرج اولمپک پارک میں ایک چیرٹی ورک شاپ میں شرکت کے لیے پہنچیں تھیں جہاں انھوں نے والی بال کھیل کرکچھ اپنے دل کے ارمان بھی پورے کیے اور اپنے جوہربھی دکھائے۔