تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 4:30

دنیا کا پہلا بائیونک مین نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا

نیویارک…دنیا کے پہلے بائیونک مین کو واشنگٹن کے ایئر اینڈاسپیس میوزیم میں نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ فرنک نامی یہ بائیونک مین مصنوعی دل اورگردے سمیت بولنے کی صلاحیت سے مالا مال ہے۔یونیورسٹی آف زیورخ میں تیار کردہ اس بائیونک مین کی تیاری ظاہر کرتی ہے کہ گذشتہ سالوں میں بائیونک ٹیکنالوجی نے کس قدر ترقی کی ہے اور آئندہ سالوں میں ہمیں ایسے متعدد فرینکس دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.