تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 1:11

بر طا نیہ میں 15کر وڑسال قدیم ڈ ا ئنو سا ر کا ڈھا نچہ نیلا می کے لیے پیش

لندن…این جی ٹی…بر طا نیہ میں پہلی با ر ڈائنو سا ر کا مکمل ڈھانچہ نیلا می کے لیے پیش کیا جا رہا ہے ۔Misty نامی ستر ہ میٹر لمبا یہ ڈھا نچہ امریکی ریاست Woyming سے 2009ء دریا فت کیا گیا تھا جسے اگلے ماہ بر طا نو ی کا ؤنٹیWest Sussex میں نیلا می کے لیے پیش کیا جا ئے گا ۔ پندرہ کر وڑ سا ل قدیم یہ ڈھانچہ اس لحا ظ سے خا ص اہمیت کا حاصل ہے کہ یہ دنیا بھر میں مکمل حالت میں دریافت ہو نے والے ڈا ئنو سا ر کے چند ڈھا نچوں میں سے ایک ہے۔ تو قع کی جارہی ہے یہ نا یا ب ڈھا نچہ 6لاکھ پاؤنڈ تک میں نیلا م ہو جا ئے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.