تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 7:7

انڈے نما انوکھے گھر میں رہائش پذیر برطانوی آرٹسٹ

لندن …این جی ٹی …تمام تر پرتعیش سہولیات سے آراستہ لگژری گھر تو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتے ہی رہتے ہیں لیکن برطانوی کاؤنٹی ہمپشائر سے تعلق رکھنے والا ایک شخص انڈے کی شکل کے انوکھے گھر میں رہائش اختیار کئے ہوئے ہے۔اسٹیفن ٹرنر نامی یہ شخص پیشے کے لحاظ سے ایک آرٹسٹ ہے جوایک دریاکے پانی پر تیرتے اس گھر میں رہتے ہوئے مختلف تجربات میں مگن رہتا ہے۔اسٹیفن کا کہنا ہے کہ اسکی قدرتی منا ظر سے محبت اور کچھ انوکھا کرنے کی جستجو اسے یہاں کھینچ لائی ہے اور اس پر سکون مقام پر وہ اردگرد سے بے نیاز اپنی سرگرمیوں میں مصروف رہتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.