20 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 8:11
جنو بی کو ریا میں جدید ترین سینما متعارف
سیول …این جی ٹی …جنو بی کو ریا میں ایسی جدید ترین سینما ٹیکنا لو جی متعارف کر وائی گئی ہے جہاں صرف سامنے نہیں بلکہ شا ئقین کے دا ئیں با ئیں بھی فلم چلے گی۔Screen X نامی اس ٹیکنا لو جی سے لیس سینما گھر وں میں بیک وقت تین اسکرینوں کا استعمال کیا جائے گا جس کی بدولت یہاں فلم دیکھنے کا تجر بہ تھری ڈی اور فور ڈی کے مقابلے میں الگ نو عیت کا ہو گا ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیک وقت تین اسکر ینوں کے استعما ل سے ناظرین 270 ڈگر ی کے زاویے پر فلم دیکھتے ہو ئے اس فلم کے ما حول کا حقیقی لطف حا صل کر سکیں گے ۔