تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 12:28

امریکا میں سالانہ ویسٹ ورجینیا برج ڈے منایا گیا

نیویارک…امریکا میں سالانہ ویسٹ ورجینیا بِرج ڈے منایا گیا۔ اس موقع پر درجنوں من چلے پْل پر جمع ہوئے اور ہلا گلا کیا ۔ برج ڈے فیسٹیول پر مختلف ریاستوں سے آئے مہم جو ویسٹ ورجینیا برج پر جمع ہوئے۔ انہوں نے نیو ریور جارج پر واقع 876 فٹ اونچے پْل سے چھلانگ لگائی اور پیراشوٹ کھلتے ہی مقررہ جگہ پر کامیابی سے لینڈنگ کی۔ اس موقع پر کئی افراد یہ نظارہ دیکھنے کے لئے موجود تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.