تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 5:33

اونٹوں کی دوڑ، نیا عالمی ریکارڈ!

بیجنگ…چین میں ایک ا نوکھی ریس ہوئی۔ دوڑ لگانے والے تھے ایک ہزار اونٹ اور فاصلہ پانچ کلومیٹر۔ چین کے علاقے زِن جیانگ میں ہونے والی اس اونٹ دوڑ میں ایک ہزار ایک سو اٹھارہ اونٹ شامل ہوئے۔ یہ اونٹوں کی سب سے بڑی دوڑ تھی جسے گنیز ورلڈ رکارڈ میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.