22 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 9:19
امریکا :کی ویسٹ میں چوتھی سالانہ زومبی بائیک رائیڈ کا انعقاد
نیویارک…این جی ٹی…امریکی ریاست فلوریڈا کے شہرکی ویسٹ میں چوتھی سالانہ زومبی بائیک رائیڈ کا انعقاد کیا گیا جس کے لیے ہزاروں افراد خو ن آشا م بلا ؤں کا روپ دھا ر ے خوفناک فلموں کے کر داروں کی طرح شہر کی سڑکوں پر نکل پڑے۔اس سالانہ ریلی میں ہزاروں افراد نے حصّہ لیاجو ملبوسات اور میک اپ سے بھوتوں ،چڑ یلو ں اورخون آشام بلاؤں کا حلیہ بنائے شہر کی مرکزی شاہراہوں پر بائی سائیکلیں چلاتے نظر آئے۔