تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 20:50

بال سے کھیلتے کتوں کی تفریح کے انوکھے رنگ

نیویارک …تفریح کا حق تو سب کو ہی ہوتا ہے اب چاہے وہ ڈوگی میاں ہی کیوں نا ہوں۔ان کتوں کو ہی دیکھ لیجئے جوپول سے بند ھی ربر کی بال کو ایسی مہارت سے اچھل اچھل کر ہِٹ کرتے ہیں کہ بڑے بڑے کھلاڑیوں کوبھی مات دے جائیں اور ان میں سے کوئی بھی ہار ماننے کو تیار نہیں۔ان کی تفریح کے یہ انوکھے رنگ نہ صرف دیکھنے والوں کا دل موہ لیتے ہیں بلکہ لوگ کھیل کے اس شاندار مظاہرے کو دیکھتے ہوئے داد دینے پر بھی مجبور ہو جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.