تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 6:49

اسکیٹنگ کی ماہر 6سا لہ امریکی بچیاں

نیویارک …این جی ٹی …امریکا میں 6 سال کی بچیوں نے ثابت کردیا کہ کسی بھی کھیل میں مہارت کیلئے عمر کی کو ئی قید نہیں بس جذبہ ہو نا چاہیے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کی رہائشی یہ تینوں بچیاں سر پر گلابی رنگ کا ہیلمٹ پہن کر خود اعتمادی کے ساتھ کسی ما ہر کھلاڑی کی طرح اسکیٹ بورڈ کے ذریعے نا صرف عمدہ اسکیٹنگ کر تی ہیں بلکہ اپنے راستے میں پڑی رکاوٹوں اوراونچی دیواروں کے اوپر اسکیٹ بورڈ کو تیز رفتاری سے چڑھا کر منفرد انداز میں اسکیٹنگ کر نے کی بھی صلاحیت رکھتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.