23 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 7:5
گیار ہ ایکڑ کے رقبے پر پھیلا ہو ا وسیع و عریض پور ٹریٹ
بلفاسٹ …این جی ٹی …دو تین فٹ کے کینوس پر بنے پو رٹریٹ تو آ پ نے بہت دیکھے ہو نگے لیکن کیو با کے ایک فنکا ر نے گیارہ ایکڑ رقبے کی زمین پر وسیع وعریض پو رٹریٹ تخلیق کر لیاہے ۔30 ہزار لکڑی کی ڈنڈیوں، دو ہزارٹن مٹی اور تیل کی مدد سے تیار کیا گیا یہ پو رٹریٹ اس قدر بڑ ا ہے اس کادرست نظارہ فضاء میں بلند ہو کر ہی کیا جا سکتاہے ۔ شمالی آ ئر لینڈ کے سا حل پر بنا ئے گئے اس پو رٹریٹ کو مکمل کر نے میں چا ر ہفتوں کا وقت لگا ہے جسے برطا نیہ اور آ ئر لینڈ کا سب سے بڑ ا پو رٹر یٹ بھی کہا جا رہے ۔افسوس کی بات یہ ہے کہ اس قدر محنت سے تیار کیا گیا یہ فن پار ہ جلدہی بارش کے پانی کی نذر ہو کر ختم ہو جائے گا۔