تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 اپریل 2014
وقت اشاعت: 7:0

پولش منچلوں کو کچرے کی ٹوکری کے ساتھ چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی

وارسا… این جی ٹی…نوجوانی کی عمر میں دوستوں کا شرارتیں کرنا تو ایک عام سی بات ہے لیکن کچھ شرارتیں زندگی کے یادگار لمحات میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ سبق بھی دے جاتی ہیں۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے ان نوجوانوں کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے کچرے کے ڈبے کے ساتھ ایسی کارستانی دکھائی جس کا نتیجہ سامنے آیا تو ان کی بھی سِٹی گم ہو گئی۔ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ شرارتیں کرنا بری بات نہیں لیکن کام ہمیشہ ایسا کرنا چاہئے جس سے کسی کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.