تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 مئی 2014
وقت اشاعت: 6:20

بھوک سے بے حال سانپ نے خود کو ہی کھانا شروع کردیا

نیویارک… این جی ٹی…انسان ہو یا جانور بھوک کسی سے برداشت نہیں ہوتی اگر کچھ کھانے کو نہ ملے تو حالت غیرہوجاتی ہے ۔اب اس سانپ کو ہی دیکھ لیجئے جسے کھانے کو کچھ نہ ملا اور بھوک نے برا حال کردیا تو اس نے خود ہی کو کھانا شروع کردیا ۔اپنی دم کو منہ میں دبائے سانپ نے اسے کھانے کا ایسا مظاہرہ پیش کیا جیسے شکاری اپنے شکار کو کھاتا ہے اور اپنا جسم لہو لہان کرلیا جسے دیکھ کر یہی کہا جاسکتا ہے کہ پیٹ کیلئے چاہے انسان ہو یا جانور کچھ بھی کرسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.