تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 مئی 2014
وقت اشاعت: 5:57

چینی مجسمہ ساز بلاکس کو کھوکھلا کرکے حسین فن پاروں میں بدل دیتا ہے

بیجنگ…چین میں ماہر مجسمہ ساز بلاکس کو کھوکھلا کرکے ایسے فن پارے بناتا ہے کہ سب حیران رہ جاتے ہیں،چین میں ماہر مجسمہ ساز بلاکس کو حسین ترین فن پاروں میں ڈھالنے میں خوب مہارت رکھتا ہے۔گانسو صوبے سے تعلق رکھنے والا ماہر مجسمہ ساز بلاکس کو کھوکلا کرکے فن پارے بناتا ہے۔اس کا فن اسے اس لیے ممتاز بناتا ہے کہ کوئی اور فنکار اس طریقے سے فن پارے نہیں بناسکتا۔دیدہ زیب فن پاروں میں کمال مہارت اور باریکی درکار ہوتی ہے۔یہ مجسمہ ساز اپنی صلاحیت کی بنیاد پر ایسے فن پارے تشکیل دیتا ہے جسے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.