تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 مئی 2014
وقت اشاعت: 7:31

ابا جان اور تیز! بہادر ننھے میاں کا فرمائشی پروگرام

نیویارک… این جی ٹی…یوں تو ننھے منھے بچے گاڑی کی سواری کے دوران تیز رفتاری سے خوف کھاتے ہیں لیکن ذرا اس دبنگ چھوٹو میاں کو تو دیکھیں۔اپنے ابا جان کے ساتھ سپورٹس کار میں سوار اس بچے کے والد کا خیال تھا کہ شاید ان کا لاڈلا سپوت تیز رفتاری سے گھبرا جائے گا لیکن چھوٹو میاں نے بھی بتا دیا کہ وہ کس چکی کا آٹا کھاتے ہیں۔گاڑی اسٹارٹ ہوتے ہی اس کے جوش کا عالم یوں عروج پر پہنچا کہ مکا ہوا میں لہراتے ہوئے رفتار اور تیز کرنے کی فرمائش بھی کر ڈالی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.