تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 مئی 2014
وقت اشاعت: 8:46

براہ راست ٹاک شو کے دوران تجزیہ کاروں میں جھڑپ

امان… این جی ٹی…دنیا میں ہر انسان کے اپنے خیالات و احساسات ہوتے ہیں لیکن کبھی انہیں دوسروں پر تھوپنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے ورنہ نتیجہ کچھ یوں بھی نکل سکتا ہے۔ اردن کے ایک ٹی وی چینل پر براہ راست نشر ہونے والے ایک ٹاک شو میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے دو تجزیہ کاروں میں بحث شدت اختیار کر گئی۔دونوں تجزیہ کارایک دوسرے کے اوپر اپنی رائے تھوپنے کی کوششوں میں اتنے جذباتی ہوگئے کہ ٹیبل ہی توڑ ڈالی۔دونوں کے درمیان ہونے والی اس کھینچا تانی میں بیچارہ اینکر سمجھاتا ہی رہ گیا لیکن صلح کرانے کی کوشش میں خود ہی نشانہ بن گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.