تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 مئی 2014
وقت اشاعت: 14:2

چھتری کی طرح باآسانی فولڈ ہوجانے والی سائیکل

روم…این جی ٹی …اب سائیکل آپکے صحن میں جگہ نہیں گھیرے گی کیونکہ اُسے چھتری کی طرح تہہ کرکے ایک سائیڈ پر رکھنا اب ممکن ہے۔اطالوی ڈیزائنر کا منفرد کارنامہ فولڈ کرکے ایک سائیڈ پر آرام سے سمیٹ کر کرھی جانے والی منفرد سائیکل مارکیٹ میں متعارف کروادی۔اطالوی انجینئر گیانلوکا ساڈا نے عام روایتی سائیکلوں سے ہت کربغیر ڈنڈی کے پہیوں والی سائیکل ڈیزائن کی ہے جسکے تمام فریمز فولڈ کیے جاسکتے ہیں۔26انچ کے پہیوں کی حامل اس سائیکل کو فقط ایک ہی جھٹکے میں چھتری کی طرح مکمل تہہ کرکے بیگ پیک میں رکھا جاسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.