تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 مئی 2014
وقت اشاعت: 1:14

سوئٹزر لینڈ میں سج رہا ہے ملکہ گائے کا مقابلہ

برن …سوئٹزر لینڈ میں سج رہا ہے ملکہ گائے کا مقابلہ، سب سے زور آور گائے کہلائے گی ملکاوٴں کی ملکہ گائے،کون بنے گی سوئٹزر لینڈ کی ملکہ گائے، اس بات کا فیصلہ ہو گا سوئٹزرلینڈ کے نواحی قصبے میں منعقد ہونے والے ملکاوٴں کی ملکہ گائے مقابلے میں جہاں ملک بھر سے خوبصورت اور صحتمند گائے حصہ لینے کے لیئے تیار ہیں، سینگوں سے سینگیں لڑائے جو طاقتور گائے مقابلے پر موجود تمام گاؤں کو پچھاڑنے میں ہو جائے گی کامیاب وہی کہلائے گی سوئٹزر لینڈ کی ملکہ گائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.