تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 مئی 2014
وقت اشاعت: 7:37

پھلوں اور سبزیوں سے تیار کردہ دیدہ زیب نمونے

نیویارک… این جی ٹی…کھانوں کی ظاہری صورت بھوک کی شدت میں اضافہ کرنے کا سبب بھی بنتی ہے جبکہ پھلوں اورسبزیوں کی مدد سے کھانوں کی دیدہ زیب سجاوٹ کوئی نئی بات نہیں ہے۔اسی بات کا عملی نمونہ پیش کرتے ہوئے ایک بین الاقوامی فوڈ آرٹسٹ نے کھانے کی مختلف ڈشز کو نئے انداز میں تیار کر کے پیش کیا ہے۔ مشہور شخصیات اور کارٹون کرداروں کی شکلوں پر مشتمل یہ آرٹ کے شاہکار نہایت محنت سے تیا رکئے گئے ہیں جوکہ ایک کہانی بھی پیش کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.