تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:40

موٹر سائیکل سوار خاتون گھوڑا گاڑی کی ٹکرسے بال بال بچیں

نیویارک…این جی ٹی… کہتے ہیں سڑک پر سفر کے دوران اپنی آنکھیں اور کان کھلی رکھنے چاہیے ورنہ انجام کبھی کبھی اس موٹر سائیکل سوار خاتون جیسا بھی ہوسکتا ہے جو گھوڑا گاڑی کی ٹکر سے بال بال بچ گئیں۔انتہائی تیزی سے سفر کرتی یہ خاتون ڈرائیورباہنی اوڑھ سے آتی گھوڑا گاڑی کو جلد بازی میں نہ دیکھ سکیں اور جیسے ہی ٹکرانے والی تھیں کہ گھوڑا گاڑی میں موجود شخص نے گھوڑے کولگام سے پیچھے کھینچ کر ممکنہ حادثے کو روک لیا۔۔ لیکن جناب خبردار رہئیے کیونکہ قسمت ہر وقت ساتھ نہیں دیتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.