18 مئی 2014
وقت اشاعت: 17:39
ون مین میو زیکل بینڈ،ایک پہیے کی سائیکل پر وائلن بجا نے کا ماہرفنکار
نیو یارک…ایک ہی وقت میں ایک ساتھ سائیکل چلاتے ہوئے میو زیکل آلات بجا نا مشکل بھی ہے اور ناممکن بھی لیکن اس امریکی فنکار کو دیکھے جو یہ سارے کام ایک ساتھ کر رہا ہے۔اس آرٹسٹ نے اپنی منفرد صلاحیت کا مظاہر ہ کر نے کیلئے ایک پہیہ والی سائیکل چلائی اور ساتھ ہی اپنے ہاتھوں میں وائلن اور منہ میں باجا پکڑ کر انھیں بھی بجانا شروع کر دیا ۔