20 مئی 2014
وقت اشاعت: 7:49
امریکی آسمانوں پر بِکھرے قوس و قزاح کے دلکش رنگ
نیویارک… این جی ٹی…یوں تو یہ دنیا قدرت کے بہت سے حسین شاہکاروں سے بھری پڑی ہے لیکن کبھی کبھارایسے مناظر سامنے آتے ہیں کہ انسان دیکھتا ہی رہ جاتا ہے۔ایسے ہی کچھ مناظر نے امریکی ریاست لوئیزیانا میں دیکھنے والوں کے دل کا قرار لوٹ لیا جب آسمان پر قوس و قزاح کے دلکش رنگ بکھرے نظر آئے۔ان مناظر کی خاص بات یہ تھی کہ آسمان پر ایک ساتھ دو ریمبوجلوہ گر ہوئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا اور لوگ بے اختیار دیکھتے ہی رہ گئے۔