تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 مئی 2014
وقت اشاعت: 12:40

پنگ پانگ بالز سے کھیلتے روبوٹک ہیلی کاپٹرز

نیو یارک…امریکی ماہرین نے ایسے دلچسپ روبوٹک ہیلی کاپٹرز تیار کیے ہیں جو اُڑتے ہو ئے پنگ پانگ (Ping Pong)گیندوں سے کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ روبوٹک ہیلی کاپٹرانسان کے ساتھ ایک دوسرے کے مد مقابل بھی اڑتے ہوئے گیند کو اچھالتے اور گرائے بغیر اس کو کامیابی سے ہٹ کر تے ہیں۔ ان دونوں ہیلی کاپٹرز نے تنہا اور مل کر کسی بھی غلطی کے بغیر 20 مر تبہ ایک دوسرے کی طرف گیند اُچھال کردلچسپ کھیل کا مظاہرہ بھی پیش کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.