تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 مئی 2014
وقت اشاعت: 7:40

ارے یہ ماڈل تو سارا کا سارا پگھل ہی گیا لیکن گر کیو ں نہیں رہا

شکاگو… این جی ٹی…امریکی شہر شکاگو میں ایک آرٹسٹ نے آنکھوں کو دھوکہ دینے والاایسا تھری ڈی ما ڈل بنایا ہے جو پگھل تو رہا ہے لیکن پگھلنے کے بعد گر نہیں رہا۔گول گیند کی شکل میں تیار کر دہ یہ ما ڈل اپنے اندر نصب جدید ٹیکنالوجی کے حامل سسٹم کی بدولت حرکت کر تے ہوئے پگھلنے کا انداز اپنائے ہوئے ہے جسے دیکھ کر پہلی نظر میں پگھلنے کا خیال آتا ہے۔تھری ڈی اثرات سے مزین اس ماڈل کو ایک عام نمائش کیلئے بھی پیش کیا گیا جہاں سب اس کی تکنیک دیکھ کر حیران ہی رہ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.