تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 مئی 2014
وقت اشاعت: 7:50

دوسری منزل سے گرنے والے بچے کو نیچے کھڑے شخص نے کیچ کرلیا

بیجنگ… این جی ٹی…چین میں دوسری منزل کی کھڑکی سے گرنے والے بچے کو نیچے کھڑے شخص نے انتہائی پھرتی سے کیچ کرکے بچا لیا۔ جی ہاں ساؤتھ چائنا کاؤنٹی میں اس وقت لوگوں کی دوڑیں لگ گئی جب ایک رہائشی عمارت کی دوسری منزل کی کھڑ کی سے ایک بچہ کھیلتے کھیلتے نیچے گرنے والا تھا۔اتنی قلیل مدت میں نہ تو ریسکیو اہلکاروں کو بلانے کا وقت تھا اور نہ ہی کسی قسم کے حفاظتی اقدامات کا اس لئے نیچے کھڑے لوگوں نے خود ہی ہمت دکھائی اور نہایت پھرتی سے اسے اپنے ہاتھوں سے کیچ کرکے بچا لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.