تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 مئی 2014
وقت اشاعت: 13:0

محبت یا بہادری،امریکی ٹرینر مگرمچھوں کو اپنے منہ سے کھا نا کھلاتا ہے

ٹامپا…امریکی ریاست فلوریڈا کے ایڈونچرپارک میں ایک ٹرینر کو اپنے پالتو خطر ناک مگر مچھوں سے اس قدر پیار ہے کہ وہ انھیں کھانا اپنے منہ سے کھلاتا ہے۔یہ ٹرینر اس پارک میں کئی سالوں سے ان مگر مچھوں کی نگرانی اور رکھوالی کا کا م سر انجام سے رہاہے جبکہ اس محبت اور خطرناک کرتب کا مظاہرہ کر تا ہی رہتا ہے۔اسکے سکھائے مگر مچھ بھی اس کے اشاروں کو سمجھتے ہیں اور اس کے منہ میں پکڑے گوشت یا کھانے کی دوسری چیزیں آرام سے لے کر کھاتے نظر آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.