تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 مئی 2014
وقت اشاعت: 7:10

تیسری منزل سے چھلانگ لگانے والی چلبلی بی مانو

نیویارک… این جی ٹی… چلبلے انسان تو آپ نے کافی دیکھے ہونگے لیکن اب اس چلبلی بی مانو کو بھی دیکھ لیجئے۔عمارت کی تیسری منزل پر موجود اس بی مانو کو لگتا ہے کہ کسی پل چین نہیں اس ہی لئے اس نے نیچے جانے کیلئے سیڑھیوں کا استعمال کرنے کے بجائے کودنے کا راستہ اختیار کیا۔مانو نے آؤ دیکھا نہ تاؤ خود کو سپرمین سمجھتے ہوئے چھلانگ لگادی لیکن خوش قسمتی سے اسے معمولی زخم تک نہ آیا اور نیچے گر نے کے بعد کسی نئی شرارت کی کھوج میں نکل پڑی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.