25 مئی 2014
وقت اشاعت: 12:40
ایک تیر سے دو شکار:نیپکن اور ڈائیننگ ٹیبل ساتھ ساتھ
تائی پے …این جی ٹی …تائیوان میں ایسے نیپکن متعارف کر وائے گئے ہیں جو بیک وقت ڈائیننگ ٹیبل بھی ہے۔اس نیپکن ٹیبل کو ایک بیگ کی شکل میں بنایا گیا ہے جسے کھول کر دو افراد اپنے گلے میں پہن لیتے ہیں اور اسطرح یہ ڈائیننگ ٹیبل بھی بن جاتا ہے۔اس نیپکن میں کپ رکھنے کی بھی گنجائش مو جود ہے جس کی سہولت سے نا صرف دو افراد مل کر ساتھ کھانا کھا سکتے ہیں بلکہ کپڑے کھانا گرنے کے داغ دھبوں سے بھی محفوظ رہتا ہے۔