تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 مئی 2014
وقت اشاعت: 8:0

میک اپ کے ذریعے ہالی ووڈ کر داروں کا روپ دھارنے والی لڑکی

نیویارک… این جی ٹی…خو بصورت بننے کے لیے میک اپ کا استعما ل تو بہت سی خواتین کر تی ہیں لیکن امریکی ریاست Missouriکی یہ 23سالہ لڑکی میک اپ کے ذریعے کئی روپ بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ میک اپ میں ما ہر اس لڑ کی نے صرف سرخی پاؤڈر کے جا دوئی استعمال سے چند منٹوں میں اپنے چہر ے کو ہالی ووڈکی سپر ہٹ فلم Captain Planet اور بیٹ مین کے اہم کر دار Joker کے چہروں میں تبدیل کر دیا ۔ تخلیقی صلاحیتوں کی مالک اس لڑکی نے اس فن میں باقاعدہ تربیت حاصل نہیں کی بلکہ وہ انتہائی مہارت اور قابلیت سے اپنے چہرے کے نقوش کو صرف میک اپ کی بدولت تبدیل کر لیتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.