تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 مئی 2014
وقت اشاعت: 8:10

کشتی رانی کے مزے لینے والا شرارتی ڈاگی ڈوبتے ڈوبتے رہ گیا

نیویارک… این جی ٹی…جھیل کا ٹھنڈا ٹھنڈا پانی ہو اور کشتی کی سواری ہو ،ایسی صورت میں انسان تو انسان جانور بھی انجوائے کئے بنا نہیں رہ پائے یقین نہ آئے تو اس ڈاگی کو ہی دیکھ لیجئے۔ ڈاگی میاں اپنے مالک کے ساتھ جھیل میں کشتی رانی کے مزے لینے پہنچا تو اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکا اور پانی میں چھلانگ لگادی۔ مالک نے ڈاگی کو اس کی لائف جیکٹ سے فوراً اوپرکی طرف کھینچ لیا اور اسے ڈوبنے سے بچا لیا ورنہ یہ ڈاگی جوش میں آکر اپنی جان گنوا بیٹھتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.