تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 مئی 2014
وقت اشاعت: 13:30

کرکٹ کھیلنے کی شوقین ننھی بی لومڑی پریکٹس نیٹ میں پھنس گئی

لندن…لومڑی اپنی چالاکی کی وجہ سے مشہور ہے لیکن کرکٹ کھیلنے کی شوقین اس بی لومڑی کی تیزی اور طراری بھی اسے مشکل سے نکالنے میں کچھ کام نہ آئی ۔لندن میں جنگل کے قریب واقع کرکٹ گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلنے پہنچ گئی اورپریکٹس نیٹ میں خود کو پھنسا بیٹھیں۔وہ تو بھلا ہو اس ریسکیو اہلکار کا جس نے آکر انہیں اس مشکل سے نجات دلائی اور ننھی بی لومڑی بھی خوفزدہ ہوئے بغیر شکریہ ادا کرنے رُک گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.