تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 مئی 2014
وقت اشاعت: 11:11

آسٹریا: سفید شیر کے بچے بنے سب کی توجہ کا مرکز

ویانا …آسٹریا میں سفید شیر کے بچوں نے اپنی حرکتوں سے سب کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے۔ آسٹریا کے چڑیا گھر میں کچھ روز قبل شیر کے پانچ بچوں کی پیدا ئش ہوئی۔ گزشتہ روز ان بچوں کو عوام کے سامنے پیش کیا گیا، یہ سفید شیر بھارت اور بنگلادیش میں پائے جاتے ہیں، بچوں بڑوں سب کے پسندیدہ یہ وائٹ ٹائیگر شیر کی نایاب نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.