تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 مئی 2014
وقت اشاعت: 12:21

شتر مرغ کے شکار کی انوکھی کوشش بھی کام نہ آئی

سڈنی…گزرتے دنوں کے ساتھ ساتھ سائنس اور ٹیکنالوجی اتنی ترقی کرتی جارہی ہے کہ آج کل کے زمانے میں تو ہر ناممکن چیز ممکن ہوگئی ہے لیکن جناب یہاں سائنس کا نہیں بلکہ عقل کا استعمال کیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے جنگلات میں موجود اس نوجوان نے شتر مرغ کا جھنڈ دیکھا تو انہیں اپنے پاس بلانے کیلئے زمین پر لیٹ گیا۔نوجوان نے اپنی ٹانگیں ہوا میں ایسے ہلائیں کہ شتر مرغوں کو تجسس اس کے قریب لے ہی آیا اور لیکن اس نے جوں ہی اٹھ کر شتر مرغ کو پکڑنا چاہا تو وہ بلا کی تیزی کے ساتھ بھاگ گئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.