تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 مئی 2014
وقت اشاعت: 14:2

رنگین پینسلوں سے تیار کی گئی تھری ڈی ڈرائنگ

ٹوکیو…این جی ٹی …اس تصویر کودیکھ کر دھو کے مت کھایئے کیوں کے یہ کسی اصلی منظر کی فوٹوگراف نہیں بلکہ انتہائی مہارت اور محنت سے تخلیق کیا گیاتھری ڈی پورٹریٹ ہے ۔جاپانی آرٹسٹ کی ا نتہائی باریک بینی سے رنگین پینسلوں سے بنائے گئے اس پورٹریٹ پر حقیقت کا گما ن گزرتا ہے او ر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ تصویرحقیقت ہو ۔اس تھری ڈی ڈرائنگ کو بنانے میں معمو لی جز ئیات تک کا بھی خیا ل رکھا گیا ہے جو اسے حقیقت سے قریب تر بنا رہے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.