تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 مئی 2014
وقت اشاعت: 5:42

کار سوار کی بے دھیانی سے رونما ہونے والا حادثہ

کوالالمپور… این جی ٹی…اس ویڈیو کو دیکھ کر پہلا خیا ل یہی آتا کہ جیسے یہ با ئیکر کار کے اوپر سے قلابازی لگانے کے کر تب کا مظاہرہ پیش کر رہا ہے لیکن در حقیقت ملائیشیا میں رونما ہو نے والا یہ ایک حادثہ ہے جو اس کار سوارکی بے دھیانی میں کی گئی ڈرائیونگ کے باعث پیش آیا ۔یہ بائیکر اپنی رفتار میں درست سمت میں آرہا تھا کہ اچانک کار والا آس پاس دیکھے بغیر سڑک پر نکل آیا اور اس بائیکر کے گزرنے سے پہلے ہی کار مو ڑلی جس کے باعث راستہ بلاک ہو جا نے کے باعث یہ بائیکر فضا میں قلابازی لگا تا ہو اکار سے آر پار ہو گیا لیکن جلد ہی خود کھڑا بھی ہو گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.