31 مئی 2014
وقت اشاعت: 6:2
آتش بازی کا شاندار نظارہ ڈرون کیمرے کی آنکھ میں محفوظ
آرکناس… این جی ٹی… امریکی ریاست آرکنساس میں جاری تین روزہ میوزک اینڈ آرٹ فیسٹیول گزشتہ دنوں شانداز آتش بازی کے مظاہرے کیساتھ اختتام پذیر ہوا۔ہزاروں حاضرین کی موجودگی میں آسمان پر پھٹتے رنگ برنگے پٹاخوں نے جہاں دلکش و حسین سماں باندھ دیا وہیں اس خوبصورت منظر کو ڈرون کیمرے نے انتہائی نفاست سے اپنی کیمرے کی آنکھ سے محفوظ بنالیا۔