تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 جون 2014
وقت اشاعت: 0:4

چین میں بچوں کا بن مانس اور ریچھ کے ساتھ کھانے کا مقابلہ

بیجنگ…اب دیکھیں چین کے بچوں کی دیدہ دلیری،ریچھ اور بن مانس کے ساتھ بیٹھ کر خوب مقابلہ کیا۔چین کے چڑیا گھر میں ایک منفرد مقابلہ رکھا گیا،جس کے لیے چڑیا گھر کی انتظامیہ دو جانوروں کو بچوں سے مقابلے کے لیے میدان میں لے آئی۔اس انوکھے مقابلے میں بچوں اور جانوروں کو چین کی روایتی ڈش زونگ زی تیز رفتاری سے کھانی تھی۔ بچوں نے ریچھ اور بن مانس کو بھرپور مقابلے کے بعد ہرا دیا۔ انعام کے طور پر بچوں کو اپنے پسندیدہ جانوروں کے ساتھ تصویریں بنوانے کا موقع دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.