تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 جون 2014
وقت اشاعت: 6:24

تماشائی نے میدان میں کھڑے فٹ بالر کو کا غذ ی جہاز دے مارا

لندن…لند ن میں منعقدہ پیرو اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایک فٹ بال میچ کے دوران مداح کو منفرد شرارت سوجھی جس نے کا غذ کا ایک جہاز بنا کر میدان میں پیرو کے کھلاڑی کو دے مارا۔نشانہ اتنا زبر دست تھا کہ اسٹیڈیم سے یہ کا غذی جہاز اڑتا ہو امیدان میں کھڑے کھلاڑی کے کندھے سے ٹکرایا جسے اپنے نشان پر لگتا دیکھ کر تماشائی خوشی سے جشن منانے لگے۔دوران کھیل کی گئی اس شرارت کو کیمرے کی آنکھ سے محفو ظ کر لیا گیا جو کہ اپنی نو عیت کی منفرد شرارت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.